نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیکورٹی کونسل کے رکن بھی ہیں، بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
بی بی سی عربی ویب سایٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے کہا کہ ایسے ثبوت ہے جن سے پتا چلتا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے خلاف جلد ہی بغاوت ہونے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تما ...
سیکورٹی کی ٹیم غیر تجربے کار اور فسادی افراد سے بھری پڑی ہے، یہ ایسے افراد ہیں جو اسرائیل کے شدید حامی ہیں اور ایران کی اہمیت کو کم کرنا چاہتے ہیں۔
مڈل ایسٹ آئی نے ٹرمپ حکومت کو نا تجربہ کار قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ممکنہ طور پر ٹرمپ نے ایرانیوں کی سفارتکاری اور حکمت عملی کو کم اہمیت دی۔ 2003 ...
سیکورٹی اہلکار آئے تھے اور وہ بحرین کی وزارت داخلہ کی گاڑیوں سے ان فوجیوں کو نا معلوم جگہ پر لے گئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان ساٹھ فوجیوں کے بحرین میں داخل ہونے سے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے کسی کو بھی تصاویر لینے سے منع کیا۔ انہوں نے بعض مسافرین کو بھی فوٹو ل ...
سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے ایران مخالف بیانات میں مساوات، ایک اتفاق نہیں ہے، کہا کہ متعدد ثبوتوں سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ یہ دونوں حکومتیں علاقے کے مسائل میں ایک دوسرے کے تعاون اور ہماہنگی سے کام کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان دونوں ہی حکو ...
سیکورٹی كانفرنس میں دنیا بھر کے لیڈروں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی تنقید کی لیکن سعودی وزیر خارجہ نے ان کی تعریف کی۔ جبیر نے کہا کہ مجھے کوئی خوف نہیں ہے، بلکہ میں بہت پر امید ہوں کیونکہ ٹرمپ خیالوں میں چکر کاٹنے والے شخص نہیں کام کرنے والے انسان ہیں ۔
عادل الجبیر نے کہا کہ ٹرمپ نے جو کابینہ بنائی ہے اس ...
سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر لیونی اور چاوش اوغلو کی سیلفی کو لیونی نے سوشل میڈیا پر جو پوسٹ کیا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ دونوں فریق کافی نزدیکی تعاون کر رہے ہیں۔
لیونی نے اپنے ٹوئٹر اور فیس بک صفحے پر یہ سیلفی پوسٹ کی ہے اور فیس بک صفحے پر لکھا ہے کہ ترک وزیر خارجہ سے ان کی اسرائیل - ترکی تعلقات میں ...
سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیبر کے سخت اور مخاصمانہ بیانات کے بعد زیادہ دن تک جاری نہیں رہ سکی۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اس بین الاقوامی کانفرنس میں ایران پر دہشت گردی کی حمایت اور دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران بدستور ریاست ...
سیکورٹی ہماہنگی کی اطلاع دی اور کہا کہ دونوں فریق ایران - حزب اللہ محاذ سے مقابلے کے خواہشمند ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کے انٹلیجنس کے وزیر نے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سیکورٹی ہماہنگی کی اطلاع دی اور کہا کہ دونوں فریق ایران - حزب اللہ محاذ سے مقابلے کے خواہشمند ہیں۔ اسرائیل کے خفیہ امور ک ...
سیکورٹی لحاظ سے ایران کے لئے خطرناک ہو لیکن پاکستانی فوج کے موجودہ سربراہ کے حالیہ بیان نے ان تمام شبہات کو خارج کر دیا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ کا یہ بیان اس لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ پاکستان کی فوج نہ صرف طاقتور ہے اور اس کے پاس فوجی ساز و سامان بہت زیادہ ہے بلکہ ملک کی خارجہ پالیسی میں بھی ...
سیکورٹی اور استحکام کے عمل پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
اس ملاقات میں روس کے وزیر اعظم دیمیتری مدویدیف نے ایران کے صدر کے دورہ روس کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت دونوں ممالک کے تعلقات اعلی سطح پر ہیں اور یقینی طور پر صدر روحانی کا یہ دورہ، تہران اور ماسكو کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ...